12 اگست، 2017، 3:10 PM

سید حسن نصر اللہ کل سہ پہر کو قوم سے خطاب کریں گے

سید حسن نصر اللہ کل سہ پہر کو قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے ہردلعزیز ، بےباک اور نڈر رہنما سید حسن نصر اللہ کل سہ پہر کو33 روزہ جنگ میں کامیابی کی مناسبت سے قوم سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ہردلعزیز ، بےباک اور نڈر رہنما سید حسن نصر اللہ کل سہ پہر کو33 روزہ جنگ میں کامیابی کی مناسبت سے قوم سے خطاب کریں گے۔ اس خطاب کا نام " کامیابی کا وقت " رکھا گیا ہے اور یہ خطاب مقامی وقت کے مطابق سہ پہر پانچ بجے کیا جائےگا۔

News ID 1874517

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha